Rajan pur mein blak Day Kashmir raily | Indus Plus News Tv
2021-10-29 111 Dailymotion
ملک بھرکی طرح راجن پورمیں کشمیربلیک ڈےکےحوالےسےواک ریلی نکالی گئی۔۔ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سےڈولفن چوک تک نکالی گئی۔۔ریلی میں سول سوسائٹی مذہبی جماعتوں اور عوام کی کثیرتعدادنےشرکت کی۔۔ | Indus Plus News Tv